TechMynd Tools
زیادہ تر سمارٹ فون اب اردو ٹائپ کرنے کی سہولت کے ساتھ ہی ملتے ہیں تاہم ابھی تک زیادہ تر پاکستانی اردو کو سوشل میڈیا پر استعمال کرنے سے کتراتے ہیں شاید انٹرنیٹ کے ابتدا میں اردو زبان لکھنے کے لئے 'کی بورڈ'' نہ ہونے سے زیادہ انگلش اور رومن
کے عادی ہو چکے ہیں
No comments:
Post a Comment